گھر سبیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روپیہ جو سرکار کی طرف سے زمینداروں کو گھر بنانے کے لیے دیا جائے، تقاوی مکانات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روپیہ جو سرکار کی طرف سے زمینداروں کو گھر بنانے کے لیے دیا جائے، تقاوی مکانات۔